سندھ :ٹنڈوجام میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد،تحقیقات شروع

ٹنڈوجام(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ ٹنڈوجام کے قریب گاؤں گل محمد دھماج میں خاتون کی گلہ کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ٹنڈوقيصر کےقریب تین بچوں کی ماں نازي خاتون زوجہ حسن دھماج کے گھر میں...
اچھی خبر :شمالی وزیر ستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اچھی خبر :شمالی وزیر ستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

میرانشاہ (ای پی آئی ) پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر شمالی وزیر ستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ۔ ماری انرجیز نے سپنوام-1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ سپنوام-1، وزیرستان بلاک، شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا...
صوابی،  اوورلوڈ رکشہ نہر میں گر گیا ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

صوابی، اوورلوڈ رکشہ نہر میں گر گیا ، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

صوابی(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں اوولوڈ رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ،8 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں تیزرفتار رکشہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے 14...
محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی پیش گوئی  ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی پیش گوئی ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی ،ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ ، جنوبی و وسطی پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔...
سپریم کورٹ : پنجاب حکومت نے 9 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی

سپریم کورٹ : پنجاب حکومت نے 9 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں توڑ پھوڑ کے واقعات کو ایک ادارے پر حملہ قرار دیدیا ،۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 9 مئی ہنگاموں سے 19...