امریکا ایران کی کچھ شرائط پر رضامند،محسن رضائی

محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا نے قطر کے ذریعے ایران کی تجاویز کا جواب دیا ہے، جس میں چند شرائط قبول کی گئی ہیں، تاہم اہم معاملات پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ایران کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ان شرائط کو تسلیم کرلیتا تو تہران سات دن کے...
تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

ریاض:سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسے کم کرنے کی کوششوں پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں تیزی آئی ہے۔ ایرانی...
ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے سری لنکاکو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے سری لنکاکو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

راولپنڈی دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز...
 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے دنیا بھر میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کے شعبے میں...
سابق سینیٹر صالح شاہ کا خیبرپختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا خیر مقدم

سابق سینیٹر صالح شاہ کا خیبرپختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا خیر مقدم

اسلام آباد(ای پی آئی) سابق سینیٹر صالح شاہ نے خیبر پختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کے لیے جاری کیے گئے ایک بیان میں سابق سینیٹر صالح شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو خیبر پختونخوا کا نیا چیف...