سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس

سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے گورنر سندھ میں ہاؤس رسائی سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اورآئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے گورنر ہاؤس...
عوام فرسودہ، ناکارہ، عوام دُشمن نظام سے باغی ہوچکے، ڈاکٹرطارق سلیم

عوام فرسودہ، ناکارہ، عوام دُشمن نظام سے باغی ہوچکے، ڈاکٹرطارق سلیم

اسلام آباد(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ عوام فرسودہ، ناکارہ، عوام دُشمن نظام سے تنگ اور اِس کے باغی ہیں۔ مختلف اضلاع کے تنظیمی دورے کے مو قع پر ذمہ داران اور کارکنان سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ ۔جماعت اسلامی کا مینار...
مولانا فضل الرحمن کی  وفاق، عالمی اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت پر کڑی تنقید

مولانا فضل الرحمن کی وفاق، عالمی اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد(ای پی آئی ) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملتان میں خطاب کرتے ہوئے وفاق، عالمی اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کی ہے. فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے، پاکستان کے لیے برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں نے...
بیرسٹرگوہرکا اسپیکر ایازصادق کوانکار

بیرسٹرگوہرکا اسپیکر ایازصادق کوانکار

بیرسٹرگوہرکا اسپیکر ایازصادق کوانکار، محمداکرم عابد، پارلیمانی ڈائری قومی اسمبلی کے اسپیکر سردارایازصادق اور اپوزیشن کی بڑی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان تعلقات کارمیں آئے روزسردمہری آتی جارہی ہے پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل میں ضابطہ کار کی خلاف ورزی کے خدشات بڑھتے جارہے...
پشاور میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ڈاکو ہلاک

پشاور میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب 4 ڈاکو ہلاک

پشاور (ای پی آئی ) پشاور پولیس کی علاقے کچھوڑی مہرگل کلے میں کارروائی ، پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈاکو ہلاک ۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گینگ کے چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق...