سندھ : ضلع جامشورو  میں ڈائریا کا مرض پھیلنے سے 9 افراد  جاں بحق

سندھ : ضلع جامشورو میں ڈائریا کا مرض پھیلنے سے 9 افراد جاں بحق

کراچی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع جامشورو ڈائریا کا مرض پھیل گیا،تحصیل تھانو بلا خان کی یو سی مول میں ڈائریا سے 9 افراد جاں بحق ،محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 7 افراد کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو سے ہے جبکہ 2 کا تعلق قریبی گاؤں سے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سب...
عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی

عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی

کراچی (ای پی آئی )عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے سال معاشی ترقی بڑھ کر 3.4 فیصد تک جانے کی پیش گوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 16لاکھ...
سندھ ہائیکورٹ : سیل شدہ مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو سامان نکالنے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ : سیل شدہ مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو سامان نکالنے کی اجازت

کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سربمہر کرنے سے متعلق متاثرہ عمارتوں کے مکینوں کی عمارتیں سیل کئے جانے کیخلاف درخواستوں کی سماعت۔عدالت نے ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سر بمہر کرنے سے متعلق متاثرہ مکینوں کی...
ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پیداواری صلاحیت حاصل کر لی  30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پیداواری صلاحیت حاصل کر لی 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

نیویارک(ای پی آئی )ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اتنی پیداواری صلاحیت حاصل کرنے کے بعد آئندہ ہفتے دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے اخراجات کم کرنے اور کووِڈ وبا کے دوران کی گئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے  پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںلاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کے خلاف مقدمات درج کرنے کے کیس کی سماعت ، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے...