ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے. تقریب امریکی آئین کے تحت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی جائے گی، جہاں چیف جسٹس جان رابرٹس ان سے عہدے کا حلف لیں گے۔حلف برداری کی یہ روایت ہر چار سال بعد منعقد کی جاتی ہے، جو منتخب صدر کی آئندہ مدت کے...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 کرم: بگن آپریشن کے متاثرین کیلئے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ،ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان کے مطابق علاقہ محمد خواجہ میں بگن متاثرین کےلیے عارضی کیمپ قائم کیا جائےگا، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر ہزاروں خاندانوں کے لیے خیمہ بستی قائم کی جائےگی جب کہ کیمپ کے قریب...

مریم نفیس کو بولڈ لباس پہن کر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر کی شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شوہر...
26 ویں آئینی ترمیم کیس : سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ،ڈپٹی رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس

26 ویں آئینی ترمیم کیس : سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ،ڈپٹی رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس

26 ویں آئینی ترمیم کیس : سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ،ڈپٹی رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس سماعت کے لئے مقرر نہ کرنے پر ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب توہین عدالت کا نوٹس جاری...
کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا، ہجرت ہونے لگی،نوجوان اغوا، انڈس ہائی وے بلاک

کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا، ہجرت ہونے لگی،نوجوان اغوا، انڈس ہائی وے بلاک

کشمور(ای پی آئی) پاکستان کے تین صوبوں پنجاب سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع صوبہ سندھ کا ضلع کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا ضلع کے تمام شہروں میں دہائیوں سے مقیم ہندو اور مسلمان شہری ہجر ت کرنےپر مجبورہوگئے مقامی شریف شہریوں کا جینابھی محال ہوچکا، پولیس خاموش...