by عابد علی | جنوری 7, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی.احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔پرویز الہی نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔عدالتی عملے نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | کھیل
کیپ ٹائون (ای پی آئی) جنوبی افریقہ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی اوپنر صائم ایوب علاج لندن روانہ ہو گئے ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | تازہ ترین, سندھ
شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ شکار پور میں ڈاکؤں کی انوکے انداز میں لوٹ مار ،ریلوے ہھاٹک بند کر کے رکنے والی مسافر گاڑیوں سے تین گھنٹے تک لوٹ مار ،پولیس بے خبر رہی ڈاکو مسافروں کو لاکھوں کی نقدی قیمتی سامان محروم کر کے باآسانی فرار ۔ تفصیل کے مطابق شکار پور کے...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | صحت
لاہور (ای پی آئی) سردی کی شدت میں اضافہ کےکے باعث دل کے مریضوں میں اضافہ ، ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک اضافہ ہوگیا، طبی ماہرین کے مطابق سرد موسم کے دوران دل کے مریضوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔ شدید سردی شروع ہونے کے بعد سے...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔ پاکستانی اداکارہ کی جانب سے تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے...