by عابد علی | جنوری 16, 2025 | کھیل
ملتان(ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 17 جنوری سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کریگ براتھویٹ کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں...
by عابد علی | جنوری 16, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی بہترین دوست اور کوئی نہیں بلکہ ماہرہ خان ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ماہرہ میری سب سے قریبی دوست ہیں۔ ہم اکثر ساتھ وقت گزارتے ہیں، چاہے ہم اپنی تصاویر اور سیلفیز شیئر نہ...
by عابد علی | جنوری 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود صحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ جیل کوریج سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، عدالت نےصحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ داخلے سے نہ روکنے کا حکم دیدیا ،ایڈوکیٹ جنرل آفس کوعدالتی حکم سے متعلق جیل حکام کو آگاہ...
by عابد علی | جنوری 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 191 اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کاآغازکیاتو بینچ کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ دفتر سے غلطی ہو...
by عابد علی | جنوری 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 9 مئی کے سب سے بڑے مقدمہ کی سماعت، 4 عینی شاہدین کے بیانات قلمبند،اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے سامنے گواہیاں ریکارڈ کی گئیں، پولیس کی جانب سے مال مقدمہ عدالت میں پیش...