by عابد علی | جنوری 2, 2025 | تازہ ترین, دنیا
کنشاسا(ای پی آئی )ملک کانگو میں فوجی ٹریبونل نے 13 فوجیوں کو قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجموعی طور پر 24 فوجیوں پر مقدمہ چلایا گیا، سزائے موت پانے والوں کے علاوہ 4 فوجیوں کو 2 سے 10 سال قید کی سزا سنائی...
by عابد علی | جنوری 2, 2025 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی )اسٹیج اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیش رفت اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بشیر کے درمیان صلح ہوگی دونوں کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور صلح نامہ جمع کروا دیا گیا، اداکارہ کے شوہرماجد بشیر نے عبوری ضمانت واپس لے لی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ سال...
by عابد علی | جنوری 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
رحیم یار خان(ای پی آئی ) رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ،پولیس ایک خطر ناک ڈاکو ہلاک ،ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر محمد رمضان اور ماچھکہ میں 12 پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا تفصیل کے مطابق پولیس کو تنویر اندھڑ گینگ کی...
by عابد علی | جنوری 2, 2025 | لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)بھارت کی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر اسٹار راجیش کھنہ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں اپنی 600 کروڑ کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کردی تھی . اپنی زندگی کے آخری ایام میں راجیش کھنہ نے اپنی وصیت میں اہم تبدیلی کی...
by عابد علی | جنوری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔کابینہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کا اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی وفاقی کابینہ نے سفارتی محاذ پر...