وویمن پارلیمنٹری کاکس کی عالمی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی،خواتین کو با اختیار بنانے  کا عزم

وویمن پارلیمنٹری کاکس کی عالمی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی،خواتین کو با اختیار بنانے کا عزم

اسلام آباد(ای پی آئی) وویمن پارلیمنٹری کاکس کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ خواتین کو ترقی کا حصہ بنائے بغیر کوئی قوم ترقی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی،بین الاقوامی کانفرنس چیلنجر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ عملی اور پائیدار حل فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم...
ایف آئی اے کا مقدمہ،صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور

ایف آئی اے کا مقدمہ،صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں پیکاایکٹ کے مقدمات کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور کرلی ہے. صحافی ہرمیت سنگھ نے پیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں وکلاء بینا فراز اور فرخ شہزاد سے توسط سے عدالت سے رجوع کیا تھا ، ایڈیشنل سیشن جج افضل...
سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا۔ جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا

سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا۔ جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا

اسلام آباد(محمداکرم عابد ۔دامن مارگلہ سے )سرکار بنابھی سکتا ہے سرکاربدل بھی سکتا سے متعلق کرشماتی شخصیت کا پارلیمانی غلام گردشوں میں تذکرے جاری ہیں لیکن حالیہ سیاسی قربانیوں پس پشت ڈالنے کے خدشات بھی اُٹھائے جارہے ہیں آنکھوں سے یہ معاملہ اوجھل نہ ہونے دینا یہ کہنا ہے...
قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر...
اسلام آباد :  دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام

اسلام آباد : دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام

اسلام آباد(ای پی آئی): دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام قائدِاعظم آڈیٹوریم، فیصل مسجد، اسلام آباد میں ہوا۔ اس تین روزہ عظیم الشان ایونٹ میں عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا، جہاں 40,000 سے زائد شرکاء نے حج و عمرہ سے متعلق تعلیمی، روحانی...