ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پیداواری صلاحیت حاصل کر لی  30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پیداواری صلاحیت حاصل کر لی 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

نیویارک(ای پی آئی )ایمازون نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اتنی پیداواری صلاحیت حاصل کرنے کے بعد آئندہ ہفتے دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے اخراجات کم کرنے اور کووِڈ وبا کے دوران کی گئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے  پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ :خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتےہوئے پولیس نے چادر، چار دیواری کا تقدس پامال کیا: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںلاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کے خلاف مقدمات درج کرنے کے کیس کی سماعت ، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے...
9مئی مقدمات ؛  عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم،عبوری ضمانت میں توسیع

9مئی مقدمات ؛ عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم،عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
ماہرہ خان  نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق  افواہوں پر ردِعمل دے دیا

ماہرہ خان نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردِعمل دے دیا

کراچی (ای پی آئی )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق افواہوں پر ردِعمل دے دیا۔تفصیل کے مطابق حال ہی میں ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کی پروموشنل تقریب کے دوران ان چہرے کے بدلے ہوئے نقش نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر...
سندھ ہائیکورٹ : بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

سندھ ہائیکورٹ : بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت ۔کے ایم سی کے وکیل نے مہلت کی استدعا کر دی۔ عداللت نے سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس...