جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ،سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چویدری کا ٹرائل جیل میں ہوگا .سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

جلاؤ گھیراؤ کیس ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی )عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 47 ملزمان کی ویڈیو لنک پر حاضری عدالت نے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی تفصیل کے مطابق 9 مئی کو عسکری ٹاور پر حملہ کر کے...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 گھریلو تشدد کی شکار رضوانہ اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد،رضوانہ نے صحتیابی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، سب نے میرا بہت خیال رکھا، پہلے میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی لیکن ڈاکٹروں اور نرسوں نے میرا بہت خیال رکھا۔ 2...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 توشہ خانہ کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔یاد رہے کہ 13 ستمبرکو عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ...