by عابد علی | نومبر 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔عدالت نے فریقین سے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔گزشتہ سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کیلئے...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا. تفصیل کے مطابق اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیرکو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کلاشنکوف برآمدگی کیس میں ملزم کی رہائی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نےدرخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) کراچی کی عدالت نےپیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پراستحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کے خلاف پیشی پر لائے گئے حسان نیازی...