by عابد علی | نومبر 6, 2023 | Uncategorized
خبرنمبر1 غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 9770سے زائد ہو گئی ۔ گزشتہ چند گھنٹوں میں اب تک کی بدترین بمباری کی اطلاعات، اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں میں زمینی لڑائی ، اسرائیلی فوج کا غزہ کے جنوبی ، شمالی حصوں کو تقسیم...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مختلف کیسز کی سماعتوں کےلئے تشکیل دیئے گئےبینچز میں جسٹس طارق مسعود کے بنچ کی تمام بنچز پر برتری ۔ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ جسٹس طارق مسعود کے بنچ نے 18ستمبر سے 20اکتوبر تک 600مقدمات کا فیصلہ کیا، بنچ 2کے مقابلے میں...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، غزہ میں خوفناک مناظر، جنونی صیہونی فورسز کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، ہر طرف تباہ، غزہ کھنڈر بن گیا، غزہ میں انٹرنیٹ سروس ایکبار پھر منقطع، صیہونی فورسز کا المغازی کیمپ پر بڑا حملہ، شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )نادرا کی جانب سے اپنے مضبوط نظام کے ذریعے 18000 سے زائد جعلی شناختی کارڈز کی نشاندہی اور تنسیخ کی جا چکی ہے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجرا کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مختلف بیرونی عوامل مثلاً...