انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا  انڈین پریمئیر لیگ میں کھیلنے سے انکار

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا انڈین پریمئیر لیگ میں کھیلنے سے انکار

ممبئی (ای پی آئی )انگلش میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے خود کو آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن کے لیے غیر دستیاب قرار دے دیا ہے انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین سٹوکس انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے آئندہ ایڈیشن سے دستبردار کا...
ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی،اسد قیصر

ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی،اسد قیصر

چارسدہ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے انتخابات سے بہترہے نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں۔ انھوں نے کہا کہ...
فرحت اللہ بابر نے بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

فرحت اللہ بابر نے بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

کراچی (ای پی آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے چترال کنونشن میں سینیئر قیادت کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے کی ہدایت کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر...
سندھ ہائیکورٹ ،سانحہ بلدیہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر رپورٹ جمع

سندھ ہائیکورٹ ،سانحہ بلدیہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر رپورٹ جمع

کراچی (ای پی آئی )سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں سماعت سندھ پولیس کی جانب سے مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرادی گئی۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری عمل درآمد کیس سے متعلق سماعت کے دوران...
190 ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

190 ملین پاؤنڈ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے...