by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) اور پاکستانکے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی ادارے نے پاکستان کی مجموعی اقتصادی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار پاکستان کیلیے 6.5 ارب ڈالر کا بیرونی فنانسنگ گیپ بڑا چیلنج ۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ساتھ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات ، انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کیساتھ ملاقات...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) اسموگ کنٹرول پروگرام کے تحت پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے شہروں لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144 تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) بھارت اور پاکستان اس وقت اسموگ سے شدید تر متاثر ہیں ایک طرف بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کا سموگ کے باعث برا حال ہے تو دوسرے طرف پاکستان میں اسموگ کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ اسموگ سے متاثرہ شہروں میں ایک بار پھر صوبائی...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | دنیا
پیرس(ای پی آئی ) بھارت میں پرتشدد انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز جمع کرنے پر فنانشل ٹاسک فورس ( فیٹف) نے تفتیش شروع کر دی ۔ فیٹف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں منظم نیٹ ورکس انتہا پسند پرتشدد تنظیموں کے لیے سرمایہ اکٹھا کررہے ہیں۔ فیٹف نے...