by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کی درخواست نگران پنجاب حکومت نے منظور کر لی ۔ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو درخوست دی...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی نیب کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ، انھوں نے کہا کہ نیب کا کام سیاست کو توڑنے اور...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دائر 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پیش کرنے سے انکار کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے برہمی کا اظہار وفاقی سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
کراچی (ای پی آئی ) بھارت میں پونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ ہو گا ۔ ورلڈ کپ کے 4 میچوں میں سے 3 میں کامیابی کے ساتھ جنوبی افریقہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ سری لنکا کے خلاف 102، آسٹریلیا کے خلاف 134 اور...