by عابد علی | نومبر 26, 2024 | بلاگ
کہتے ہیں وقت پوچھ کر نہیں آتا۔ ہنستے بستے گھر میں، اچانک سے پریشانی کا ماحول بن گیا پریشانی کیوں نہ ہوتی گھر کا ولی جو شدید علیل ہوگیا۔ عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ابا جان کی طبیعت اچانک سے خراب ہوگئی پتا چلا کہ دل ناتواں قابو میں نہیں رہا۔ جلدی جلدی بھاگتے ہو ہسپتال...
by عابد علی | نومبر 16, 2024 | بلاگ
پاکستان کی سیاست میں موروثیت کا بڑا عمل دخل ہے۔ موروثیت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک کاٶنسلر سے لیکر ایم این اے اور ایم پی اے تک موروثیت کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ جتنی بھی بڑی اقتداری جماعتیں ہیں ان میں موروثیت کا عنصر نمایاں طور پر نظر آتا...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2024 | بلاگ
ڈاکو کون ہیں؟ لوگ ڈاکو کیوں بنتے ہیں؟ ڈاکو کون پیدا کرتا ہے ؟ ڈاکوٶں کی پرورش کون کس طرح کرتا ہے؟ آج اور کل کے ڈاکو میں کیا فرق ہے؟ ڈاکو راج عروج پر کیوں ہے؟ کچے میں پکا آپریشن کیوں نہیں ہوتا؟ ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن میں ہمیشہ پولیس اہلکار کیوں شہید ہوتے ہیں؟ ڈاکوٶں کے...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2024 | بلاگ
امید لگائے ہر کوئی خوش تھا نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ججز کی تقسیم نے عدلیہ کو بطور ادارہ بہت نقصان پہنچایا ہوا تھا یہ وہ وقت تھا جب 16 ستمبر 2023 کو قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے جا رہے تھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن وقت نے سب اندازے غلط ثابت کئے قاضی...
by عابد علی | اکتوبر 23, 2024 | بلاگ
قانون بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن قانون پر عمل کرنا سب سے بڑی بات ہے۔ فطرت بھی ایک مقرر کردہ قانون ہے جو اپنا بدلا کبھی نہیں چھوڑتا کیونکہ قانون میں رحم نہیں ہوتا بس عمل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ انسان کا بنایا ہوا قانون کبھی کبہار ”عمل“ کرنے کے نقطے پر آ کر قانون بنانے...
by عابد علی | اگست 13, 2024 | بلاگ
سیاستدانوں کو تو اقتدار کا سورج زوال ہونے کے ساتھ جیل کی کال کوٹھڑی میں ڈالنا کوئی بڑی بات نہیں تھی لیکن یہ شاید پہلی دفعہ ہے کہ کسی سویلین حکومت میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو جیل میں ڈالا گیا ہو۔ پرویز مشرف جیسے آئین شکن جنرل کو ریڈ کارپیٹ بچھا کر الوداعی سلامی دی گئی۔...