سہولیات فراہمی کیس :اڈیالہ جیل حکام کی درخواست مسترد ،بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی ہدایت

سہولیات فراہمی کیس :اڈیالہ جیل حکام کی درخواست مسترد ،بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سہولیات فراہمی کیس کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر خصوصی عدالت میں سماعت ، عدالت نےاڈیالہ جیل حکام کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، بانی پی ٹی آئی کی بیرون ملک موجود بیٹوں سے ٹیلی...
اسلام آباد :3 سالوں میں قتل، زنا اوراغوا کے  4455 مقدمات درج ہوئے،رپورٹ

اسلام آباد :3 سالوں میں قتل، زنا اوراغوا کے 4455 مقدمات درج ہوئے،رپورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، گینگ ریپ، زنا ،اغوا، اور اقدام قتل کے ہوشربا کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا۔ جمع کرائی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ 3 برسوں 24...
پاکستان اور بھارت کے درمیان  بارڈر پرقیدیوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان بارڈر پرقیدیوں کا تبادلہ

لاہور(ای پی آئی )پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،ذرائع کے مطابق واہگہ-اٹاری بارڈر پر ایک ایک قیدی کا باہمی تبادلہ عمل میں آیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار پورنم کمار شاہ کو واہگہ بارڈر پر...
لاپتہ افراد کیس :سندھ ہائیکورٹ نےشہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں

لاپتہ افراد کیس :سندھ ہائیکورٹ نےشہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے لاپتہ شہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی تو عدالت نے جبری طور پر لاپتہ افراد کے کیسز...
سال 2024 میں 234 اعشاریہ 395 میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی؟ رپورٹ

سال 2024 میں 234 اعشاریہ 395 میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی؟ رپورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی ، قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں اے این ایف نے 2831 کارروائیوں...
لاہورہائیکورٹ ، افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر  تین دن میں تحریری جواب طلب

لاہورہائیکورٹ ، افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر تین دن میں تحریری جواب طلب

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے مختلف شعبوں میں تعینات افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب کر لی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے اکاؤنٹ برانچ، اے جی سیل، آڈٹ سیل، بی اینڈ ایف ایم برانچ ، بل برانچ، بلڈنگ لاہور ہائیکورٹ برانچ، کینٹین کے ملازم،...