by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا قبضہ نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک متاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس محمد شفیع...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کی مختلف عدالتوں میں زیر سماعت قتل ،زیادتی اور منشیات کیسز کے اعداد و شمار جاری ،اعداد و شمار کے مطابق راولپنڈی میں تین ماہ کے دوران مختلف مقدمات میں عدالتوں نے 94 مجرمان کو سزائیں سنائیں جبکہ 198 ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ اعداد و شمار...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں معروف وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ ایک سے 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو 8 ہزار روپے سے لے کر ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق قرضہ سائیکل، موٹر...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میںپاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بہن سوشل میڈیا ایکسٹیوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے درخواست دائر۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلک جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی۔ ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے جاوید...