by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 میانوالی: پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک،پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اور سی ٹی ڈی کے تمام افسران و اہلکار مکمل طور پر محفوظ ہیں۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائمقام چیف جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ کی مختلف کیسز کی سماعت ۔عدالت نے درخواست گزار عاتقہ حنا مشتاق کی جانب سے محکمانہ ترقی کے معاملہ پر سیکرٹر ی اسپیشل ایجوکیشن حکومت پنجاب اوردیگر کے خلاف...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی رکن سینئر وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے احتجاجاً استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ کے لاپتا ملازمکی بازیابی سے متعلق والد کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے پولیس سمیت وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ درخواست پر سماعت کی ۔دوران...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ہراسیت سے بچانے والے ادارے نے نجی اخبار روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کر دیا ہے. ترجمان کی جانب سے آج جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
میانوالی (ای پی آئی ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) اور پنجاب پولیس میانوالی کا مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 10 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ۔ ترجمان کے مطابق 10 سے زائد دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے...