by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کرپشن کے مجرم ثابت ہو چکے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی مخالفین کو چور ڈاکو کہتے رہے،190ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے۔ دوسروں کو چور کہنے والا خود تاریخ کا سب سے بڑا چور نکلا، بانی پی ٹی آئی...
by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 گوجرانوالہ: خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیاتھانہ سول لائن پولیس کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا، وجہ عناد یہ تھی کہ مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی اور وہ پہلی بیوی...
by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراطلاعات عطاء اللہ تاڑر نے کہا ہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔190 ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن سکینڈل ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، انصاف کا بول بالا ہوا ہے، یہ کیس سیاسی بنیادوں اور میڈیا پر لڑا گیا۔ پانچ...
by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کینسر کے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر امریکی ویزے کے خواہشمند گرفتار،امریکی قونصلیٹ کی تحریری شکایت پر ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی کراچی نے کینسر مریض ہونے کے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس و دستاویزات پر امریکی ویزا حصول کا خواہشمند سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا۔...
by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان نے اپنا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کردیا۔الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر لاہور میں ای او۔ ون کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر دیکھے گئے۔ سپارکو کے مطابق مقامی طور پر...
by عابد علی | جنوری 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا۔ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ سیاسی انتقام ہے جس سے آئین، انصاف ارو قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، آج کا دن سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے فیصلے پر رد...