by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور میں خونی رشتہ خون سے رنگین ہو گیا۔ سگے بھائی نے رشتے کے تنازعے پر اپنے ہی بھائی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ دل دہلا...
by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کو کہا کہ آپ ہمیں دھمکی دے رہے ہیں، اس پر وزیر مملکت داخلہ نے جواب دیا کہ دھمکی تو آپ دے رہی ہیں۔خرم نواز کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی...
by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 عمران خان کا مذاکرات سے انکار، پرویز الٰہی نے مفاہمت کا راستہ بہتر قرار دے دیاچوہدی پرویز الٰہی آج جنگلات اراضی ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کے لیے مذاکرات کا راستہ...
by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سی سی ڈی کے ملازمین اور افسران کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان،سی سی ڈی کےملازمین کے الاؤنس کا اجراء کر دیا گیا، افسران اور ملازمین کو 2011 کے بنیادی پےاسکیل کے مطابق ایک اضافی تنخواہ دی جائےگی۔مراسلے کے مطابق ڈیپیوٹیشن پرسی سی ڈی میں آنے والے ملازمین کو الاؤنس...
by عابد علی | جولائی 9, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ٹرمپ اور نیتن یاہو کی 24 گھنٹوں میں دوسری خفیہ ملاقات، اعلامیہ جاری نہ ہوسکاامریکی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کی دوسری ملاقات بھی عشائیے پر ہوئی۔90 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس یا اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے بیان بھی جاری نہیں کیا گیا اور...
by عابد علی | جولائی 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 7 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی سکیورٹی پر مامور گاڑی کا کالے شیشے لگانے پر چالان کیا گیا جس پر اب جنید صفدر کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔منگل کے روز جنید صفدر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے پر...