سپریم کورٹ چیف جسٹس نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا

سپریم کورٹ چیف جسٹس نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل نے متعلقہ دستاویزات کی طرف پوائنٹ کرنے کے بجائے عدالت کا...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتارنہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمہ میں...
آڈیو لیکس ، بشریٰ بی بی نے طلبی نوٹس چیلنج کردیا

آڈیو لیکس ، بشریٰ بی بی نے طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے میں ایف آئی اے کی جانب سے جاری طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےوکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے متفرق درخواست...
خیبرپختونخوا ، احتساب عدالتوں میں 160 ریفرنس واپس ہو گئے

خیبرپختونخوا ، احتساب عدالتوں میں 160 ریفرنس واپس ہو گئے

پشاور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد کیسز بحال ہونے پر نیب نے احتساب عدالتوں کے رجسٹرار کو خط لکھ دیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے کہاہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد احتساب عدالتوں میں 160ریفرنس واپس ہو گئے، عدالت نے 7روز میں کیسز بحالی پر عملدرآمد کی...
وزیر اعظم کاکڑ کی آئی ایم ایف سربراہ سےملاقات

وزیر اعظم کاکڑ کی آئی ایم ایف سربراہ سےملاقات

نیو یارک (ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ۔ نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں معاشی تعاون اور استحکام کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ترقی...
شیخ رشید کی لال حویلی ایک بار پھر سیل

شیخ رشید کی لال حویلی ایک بار پھر سیل

راولپنڈی(ای پی آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے زیر استعمال لال حویلی کو ایک بار پھر سیل کر دیا، جمعرات کی صبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ لال حویلی واگزار کرانے کیلئے متروکہ وقف املاک کے...