by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمی پی ٹی آی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 جولائی کی سماعت کا تحریری...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
باجوڑ(ای پی آئی)باجوڑ کی تحصیل خار میں جے یو آی ف کے ورکرز کنونشن میں ہو نے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت کے معاملے کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی. درخواست مشکور حسین نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے ، آئی جی...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, دنیا
ابوظہبی (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف ،و زیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر یو اے ای پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر، اماراتی اعلیٰ حکام اور سفارتی اہلکاروںنے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر زیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر سال بہتری لائیں جس سے لوگوں کو پریشانی کم ہو۔ اس...