by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹوئٹر سپیس کے دوران ان سے سوال پوچھا گیا کہ انھیں بریانی آلو کے ساتھ پسند ہے یا بغیر آلو کے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں آج سے چالیس سال پہلے تک بریانی بہت شوق سے کھاتا تھا...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن نے چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر 6 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) گلگت بلتستان حکومت نے سیکیورٹی اداروں کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ گلگت بلتستان حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کے لیے تعیناتی میں توسیع کی درخواست کی تھی۔ وفاقی کابینہ کی منظوری سے فوج، رینجرز، جی بی اسکاٹس اور ایف سی کی تعیناتی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی جانب سے عبدالغنی مجید کی سات ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ نیب نے سات ریفرنسز میں عبدالغنی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
صوابی(ای پی آئی)صوابی کے گاؤں ڈاگئی کے رہائشیوں کو بینکوں سے رقم اور سونا نکلوا کر گھروں میں لانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے لوگوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیج کر بھتہ مانگنے والے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ۔...