by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خیبر(ای پی آئی ) افغان شہریوں کی جعلی ویزوں پر طورخم سرحد سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جعلی ویزوں کے ذریعے 15 افغان شہری جعلی ویزوں پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کے مطابق جعلی ویزوں پر...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث میں افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،مختلف کارروائیوں میں سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات کے خلاف...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو کر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزد کرنے کے خلاد دائر درخواست ہر سماعت سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں4وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں امام الحق 50...