by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان نے الیکشن میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اترے گی، جبکہ...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت(ای پی آئی ) گلگت بلتسان اسمبلی کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کر لیا گیا پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ حاجی گلبر خان 19 ووٹ حاصل کر کے نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس 25منٹ کی تاخیر سے...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) شہریوں کو بیرون ممالک بھینے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹونے والے 4 انسانی اسمگلرز گرفتار ۔ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق یونان کشی حادثہ کے بعدایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
پٹنہ(ای پی آئی )بھارت کی ریاست بہار میں دلہا کے گنجا ہونے اور پہلے سے شادی شدہ ہونے پر دلہن کے گھر والوں نے پٹائی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک شخص سہرا سجائے شادی کے لیے پہنچا تو شاندار استقبال ہوا۔ شادی کی رسومات کے دوران دلہن کے گھر...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
ملتان(ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے ملتان میں زیر تعمیر نشتر 2 اسپتال کا دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہ کیا۔ وزیرِاعظم کہا ہے کہ جو لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھا کر لائے تھے، وہ ان کی حکومت...