ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے

ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے

اسلام آباد(ای پی آئی)چور پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے گھرواقع جی سیون فور کاصفایا کرگئے۔ ڈی جی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کامران خان گنڈاپورکی جانب سے درج کرائے گئے مقدمہ میں کہاگیاہے کہ انکے گھر چوروں نے1کروڑ 39 لاکھ 60 ہزار روپے کی واردات کی۔ ڈی جی پی ٹی اے...
شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے کی درخواست پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں قائد ن لیگ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویراحمد نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے شہری اظہرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت...
وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی) کوئٹہ وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا دو...
اسلام آباد ہائیکورٹ:چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ:چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس...
بلاول بھٹو زرداری کی جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس

بلاول بھٹو زرداری کی جاپانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس

ٹوکیو (ای پی آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، نجی شعبہ دوطرفہ تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد پر جاپان...
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، میجر سمیت 2اہلکار شہید

راولپنڈی (ای پی آئی)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد بارودی سرنگ نصب کرنے کے علاوہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں ملوث...