سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج

ژوب (ای پی آئی )گذشتہ روز جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ،اقدام قتل اور ایکسپلوسیو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہی ہے، خود کش...
زمان پارک کےراستے بند کرنے کیخلاف درخواست دائر

زمان پارک کےراستے بند کرنے کیخلاف درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی) لاہور پولیس کی جانب سے زمان پارک جانے والوں راستوں کی بندش کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سول سوسائٹی نیٹ ورک کے سربراہ عبداللہ ملک نے دائر کی، جس میں پنجاب...
عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

لاہور (ای پی آئی ) سینئر اینکرپرسن ،عمران ریاض خان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔جس میں عدالت کی جانب سے ایک بار پھر آئی جی پنجاب کو عمران ریاض کو بازیاب کرانے کیلئے پیر تک مہلت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران...
میئر کراچی کا انتخاب۔ تحریک انصاف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ

میئر کراچی کا انتخاب۔ تحریک انصاف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ

کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے اہم مرحلے میئر کراچی کے انتخاب کےلئے ہونے والے الیکشن میں تیسری پوزیشن پر رہنے والی پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کوسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے...
پشاور ہائیکورٹ، خیبر پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کےلئےدرخواست دائر

پشاور ہائیکورٹ، خیبر پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کےلئےدرخواست دائر

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی بحالی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محمد فرقان قاضی کی جانب سے سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی درخواست موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی...
لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے گرفتار 123  رہنماؤں و کارکنوں کورہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی کے گرفتار 123 رہنماؤں و کارکنوں کورہا کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کے نتیجے گرفتار 123 کارکنوں کی رہائی کےلئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سے...