by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ گیٹ سے گرفتار کیا گیا ، فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس کے لیے پریس کلب جارہے تھے ۔ دوسری جانب پولیس نے...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف نیب ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ریفرنس واپس نیب کو منتقلی کی درخواست پر فیصلہ 30 مئی کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت میں...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی ۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی حفاظتی ضمانت کے لیے آج لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نیوز اینکر عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں نیوز اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف ان کے والد محمد ریاض کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میںلوگوں کو جلاؤ گھیرا ؤپر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ اوتھانہ گلبرگ فواد علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور مظاہروں میں سرکاری اور غیر سرکاری املاک...