by عابد علی | مئی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) ہماری جمہوریت، عدلیہ، آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے. ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ہمارے دیگر قائدین کی...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | تازہ ترین
میران شاہ(ای پی آئی )شمالی وزیر ستان کے علاقے عیدک پل کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔سیکیورٹی فورسز پرفائرنگ کے نتیجے میں زیرِ حراست 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے ملزمان کی بنوں منتقلی کے دوران فائرنگ کی۔ سی ٹی ڈی...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمہ میں مونس الہیٰ کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور 800 ملین روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتار تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی کےلئے دی گئی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اسلام...
by عابد علی | مئی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے واقعات میں عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ 9 مئی منصوبہ تو عمران خان نے بنایا، عمران خان نے پرسوں پھر فوج کی قیادت پر حملہ کیا...
by عابد علی | مئی 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
سیالکوٹ (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا اور شہداء کی یادگار پر پھول رکھے ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔اس...