by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہینِ عدالت کی دراخوست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا موجودہ صورتِ حال سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے؟سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہباز شریف کو کرپشن پر...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کے لیے مقابلہ دلچسپ ہوگیا، الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد دونوں جماعتوں کی نشستیں برابر ہوگئیں۔کراچی کی 246 میں سے 235 پر الیکشن ہوئے جس میں سے الیکشن کمیشن نے 215بلدیاتی نشستوں پر...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسد قیصر نے کہاہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک کو جام کر دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں اسد قیصر نے کہاکہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کررہی...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دیئے گئے عدالتی نوٹس کی کاپی سامنے آگئی۔ عدالتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ملزم عدالت سے مسلسل غیر حاضرہے اور 28 فروری کو عدالتی اوقات ختم ہونے تک عدالت پیش نہیں ہوا۔...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم لیڈر اور گیدڑ کا فرق جان گئی ہے . عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ گئے . سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن...