سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر 13 فوجیوں کو قتل کرنے والے سابق میجر نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی۔ مجوزہ پھانسی 3 دسمبر کو ٹیکساس کے فوجی اڈے پر ہونی ہے، تاہم قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث اس...
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں روس ایران تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر پوتن نے ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں...
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودیہ کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ابہا ایئرپورٹ...
اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے سنسنی خیز خفیہ رپورٹ جاری

اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے سنسنی خیز خفیہ رپورٹ جاری

واشنگٹن:سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور خفیہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ”ڈراپ سائٹ نیوز“ کی ایک رپورٹ کے مطابق سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی(سی آئی اے) نے اسرائیل کے مستقبل کے حوالے سے ایک سنسنی...
اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب چین کا سفر،، تحریر: محمد رضوان عارف

اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب چین کا سفر،، تحریر: محمد رضوان عارف

آج کی دنیا میں کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ صرف اس کی اقتصادی پیداوار سے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس بات سے بھی لگایا جاتا ہے کہ وہ جدت، ماحول، ثقافت اور عوامی خوشحالی کو کس حد تک اپنی ترقی کا حصہ بناتا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں چین نے انہی شعبوں میں نمایاں پیش رفت کرتے...
عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے بیٹےدلاور کیانی کوبازیاب کرایاجائے، نسیم کیانی

عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے بیٹےدلاور کیانی کوبازیاب کرایاجائے، نسیم کیانی

اسلام آباد(ای پی آئی) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے رہائشی اور پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمد نسیم کیانی نے الزام عائدکیاہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے وابستہ افراد نے ان کے بیٹے دلاور کیانی کو اغوا کرلیا ہے اسے رہا کرایا جائے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد...