بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے اداکار  دنیش فدنیس چل بسے

بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے اداکار دنیش فدنیس چل بسے

ممبئی(ای پی آئی ) بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ْسی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی اسپتال میں وینٹیلٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس...
ڈراموں میں بیوہ بننے میں مزہ آتا ہے، اسما ء عباس

ڈراموں میں بیوہ بننے میں مزہ آتا ہے، اسما ء عباس

کراچی (ای پی آئی )پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بیوہ کا کردار ادا کرنے میں مزہ آتا ہے۔ انھوں نے پروگرام میں  پروفیشنل و نجی زندگی سے متعلق کئی ایک موضوعات پر کھل کر گفتگو کی ۔ دورانِ شو...
مضبوط ثقافتی شناخت کے بغیرکوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جمال شاہ

مضبوط ثقافتی شناخت کے بغیرکوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جمال شاہ

اسلام آباد۔ گلوبلائزیشن نے پاکستان کی معیشت، سیاست، معاشرت، قانون اور ثقافت پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ بہت سے دوسرے ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان بھی گلوبلائزیشن کے مثبت اور منفی دونوں اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستانی موسیقی کی مختلف قسمیں متنوع صوبائی لوک موسیقی...
فہد مصطفیٰ نے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل کا شکار قرار دیدیا

فہد مصطفیٰ نے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل کا شکار قرار دیدیا

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔ اداکار نے ایک پروگرام میں سوال کے جواب میں کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسا کوئی نہیں جس سے آپ مشورہ لے سکیں کیونکہ سارے اداکار ہی نفسیاتی مسائل...
ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی افواہوں کی تردید

ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی افواہوں کی تردید

ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے...
اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع

اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع

کراچی(ای پی آئی ) پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ...