صحافی وحید مراد کی سائبر کرائم ایکٹ  کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

صحافی وحید مراد کی سائبر کرائم ایکٹ کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تاہم درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ : احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد ہائیکورٹ : احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں احمد نورانی کے 9 دن سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کے لئے دائردرخواست پر سماعت، آئی جی اسلام آباد نے دو لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا ۔عدالت نے سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے...
لاہورہائیکورٹ، نظر بندی قانون کے خلاف مقدمہ پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہورہائیکورٹ، نظر بندی قانون کے خلاف مقدمہ پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے زینب عمیر کی درخواست پر سماعت کی تو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے. دلائل دیتے ہوئے درخواست گزار کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ : لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں رات سے لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ، صحافی وحید مراد کی ساس عابدہ نواز کی جانب سے درخواست دائر ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے دائر کی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری...
بارودی مواد برآمدگی کیس ، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نظرثانی اپیلیں منظور ،5ملزمان بری

بارودی مواد برآمدگی کیس ، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ نظرثانی اپیلیں منظور ،5ملزمان بری

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے ، ہینڈ گرنیڈز اور بارودی مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا ، انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 25سال قید کی سزا پانے والے 5ملزمان کی نظرثانی اپیلیں منظور ،باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل...
24 مارچ دنیانیوز 12 بجے ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں

24 مارچ دنیانیوز 12 بجے ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں

1 پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے راکٹ...