حکومت کا واپڈا افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا واپڈا افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے 3 اہم فیصلوں کی تیاری کر لی آج منظوری کا امکان۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران،ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنیٰ اور اوگرا سے...
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن

انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں تاخیر کے حوالے سےقیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے ۔ مختلف سیاسی شخصیات اور تجزیہ نگاروں کے علاوہ گذشتہ روز صدر مملکت کی جانب سے انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کے خدشات کا اظہار کیا تھا اس حوالے سے ترجمان...
الیکشن کمیشن نے  چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نوٹس واپس لے لیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نوٹس واپس لے لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر جاری کئے گئے نوٹس کو واپس لے لیا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے...
استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عقاب کا انشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کے...
انتخابات پر اثرانداز ہونے کا معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

انتخابات پر اثرانداز ہونے کا معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزرا کی جانب سے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام...
کسی غیر قانونی مقیم کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا،سرفراز بگٹی

کسی غیر قانونی مقیم کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کے...