فوجی عدالتیں کالعدم قرار، بیرسٹر اعتزاز احسن کی تفصیلی گفتگو

فوجی عدالتیں کالعدم قرار، بیرسٹر اعتزاز احسن کی تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (ی پی آئی )سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیئر قانون دان اعتزاز احسن ایڈووکیٹ نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑا دن ہے اور یہ تاریخ میں اس کو...
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت 25اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی...
انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی کر دی

انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان...
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈارکو بری کر دیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈارکو بری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا۔ واضح رہے کہ آج صبح...
سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں‌ٹرائل کالعدم قرار دیدیا. جسٹس اعجاز الحسن نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا، عدالت میں فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے سنایا...
بغاوت پر اکسانے کاکیس،فوادچوہدری کی درخواست پر سماعت ملتوی

بغاوت پر اکسانے کاکیس،فوادچوہدری کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت میں  بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی دائر درخواست پر سماعت ،فواد چوہدری کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کر دی گئی اگلی سماعت پر دلائل مکمل کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...