by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف دیئے گئے فیصلہ کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی گئی، ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبدالجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کلیکٹر کسٹم کو درآمد شدہ پرانے آٹو پارٹس کے کنٹینرز چھوڑنے کا حکم۔ تمام کنٹینر بجٹ سے پہلے رائج ڈیوٹی ٹیکسز اور جرمانے کے تحت کلیئر کرنے کی ہدایت ۔ عدالتی حکم کے مطابق جرمانہ ترمیمی فنانس ایکٹ 2023 سے پہلے کے مطابق ہو...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(محمداویس)وزیراعظم انور الحق 16اکتوبر کو چین کے لیے روانہ ہوں گے بی آر آئی فورم اجلاس میں شرکت کریں گے چینی صدر سمیت اعلیٰ سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم 20اکتوبر کی رات پاکستان واپس آئیں گے ارومچی کی تاریخی مسجد میں جمعہ...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا آغاز 2بج کر 49منٹ پر کیا ایک گھنٹہ 45منٹ کی سماعت چار بج کر 35منٹ پر اختتام پذیرہوئی ۔ کمرہ عدالت میں علیمہ...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے کن 4 مقدمات کی سماعت آج ہو گی؟ اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے 4 کیسز کی سماعت آج ہو گی 1. سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر دن دو بجے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر دلائل جاری رکھیں گے 2. عمران خان نے...