by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی دائر درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ملتوی ،آئی جی اسلام آباد نے عدالت میں جرمانے کی رقم شیریں مزاری کو ادا کردی۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کے ای سی ایل میں...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ انھوں نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں،...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق آرمی چیف ،صدر پاکستان پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کر دی تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ...