شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نام ای سی ایل، پی این آئی ایل فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری 3دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق رہنما...
سعودی عرب نے پاکستان کے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرو ا دیئے،اسحق ڈار

سعودی عرب نے پاکستان کے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرو ا دیئے،اسحق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی )سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں قرض آ چکا ہے ،یہ پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے ، اس جمعہ کو دس بلین سے کم تھے ، 9.6 بلین کے قریب تھے، وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ، ہر جمعہ کو...
سپریم کورٹ؛ نگران پنجاب حکومت کی جانب سے لا افسروں کی تبدیلی ،نوٹس جاری

سپریم کورٹ؛ نگران پنجاب حکومت کی جانب سے لا افسروں کی تبدیلی ،نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لا افسروں کی تبدیلی کیخلاف کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیئے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ کیس نگران حکومتوں کے اختیارات کا ہے ، سپریم کورٹ کافیصلہ قانون طے کرے گا، دیگر صوبوں کو سننا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے...
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہ ہوئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے درج مقدمات میں طلبی کے باوجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر رہنما انسداد دہشت گردی میں پیش نہ ہوئے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ انسداد...
سانحہ 9 مئی ،تحریک انصاف کے حماد اظہراور محمد عمیر پیپلزپارٹی میں شامل

سانحہ 9 مئی ،تحریک انصاف کے حماد اظہراور محمد عمیر پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(ای پی آئی )سانحہ 9 مئی کو 2 ماہ گزرنے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے اور رہنماؤں کی جانب سے دیگر پارٹیوں میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک کئی سینئر رہنما 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں ، پی ٹی آئی...
چار پانچ سال میں مزید 40 ارب کی سرمایہ کاری کی امید ہے،وزیر اعظم

چار پانچ سال میں مزید 40 ارب کی سرمایہ کاری کی امید ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کیا ۔ انھوں نے زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جی سی...