by عابد علی | مئی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق قانون ٹرانسجینڈر ایکٹ2018 کے خلاف دائر مقدمات کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مسلسل تین سماعتوں کے بعدجماعت اسلامی پاکستان کے...
by عابد علی | مئی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے...
by عابد علی | مئی 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج نے تحریک انصاف کے ملک بھرمشتعل کارکنان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین...
by عابد علی | مئی 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا پیغام جاری...
by عابد علی | مئی 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین پارلیمنٹ کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد کر دیا گیا ، جبکہ ارکان نے ایوان کی کارروائی کے دوران گالیاں دینے ، بد اخلاقی ، بیہودگی ، بد تمیزی اور بد تہذیبی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف بھی قانون سازی کا...
by عابد علی | مئی 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے...