by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ حبیب اور میاں اسلم...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے والے یوٹیلٹی سٹورز بھی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے نہ بچ سکے، چائے اور دودھ کے ریٹ مزید بڑھا دیئے گئے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ 217 روپے پر فروخت کیا جا رہا تھا، اب اس کی قیمت یک دم 30 روپے بڑھا...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)صارفین کے لیے قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافے کے چند ہی روز بعد سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے اپنی مقررہ قیمت میں 392 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) اضافے کی درخواست کردی۔ کمپنی نے گیس کے نرخوں میں یکم...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر بے مثال طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے (ایس ایل اے) کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے تاکہ دیوالیہ ہونے کو روکا جاسکے اور طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ایک ارب 20 کروڑ...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک تباہ کیا، انہیں لانے والوں نے یہاں تک کہا کہ اگر عمران خان چند ماہ اور رہ جاتے تو ملک ٹوٹ جاتا یا ختم ہوجاتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کل سے سوشل میڈیا پر...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ کلبھوشن کو پاکستانی...