by عابد علی | اپریل 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہا...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حماہت میں سوشل میڈیا پر مواد شیئر کرنے پر خاتون وکیل کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق سائبر کرائم اسلام آباد میں خاتون وکیل جلیلہ حیدر...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کا آئینی بینچ کل (پیر کو) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں 28اپریل سوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 3آئینی بینچز...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی )پاکستان نے بھارت کا فضائی راستہ بند کرنے کے اعلان کے بعد اپنی پروازوں کا رخ بھی موڑ دیا ، پی آئی اے کی ملائیشیا جانے والی پرواز کا چینی فجائی حدود کا استعمال ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائنز پر پاکستانی فضائی حدود کا استعمال بند کرنے کے بعد پاکستان...
by عابد علی | اپریل 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کر لی گئیں ۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 30 اپریل کو بانی پی ٹی...
by عابد علی | اپریل 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ مسخ نہیں کر سکتا۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف...