by عابد علی | اپریل 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں اجلاس ۔پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں موجود 195 کاٹن ملز کی جانب سے 11 سال تک 3 ارب چار کروڑ روپے کا ٹیکس وصول نہ ہونے کا انکشاف ۔ دوران اجلاس سیکریٹری غذائی تحفظ کی جانب سے...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29اور30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فضائیہ کے رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی، تاہم وہ اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ہی رہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بھارتی فضائیہ کی جانب سے...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
پشاور (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوششوں کے دوران ترکیہ کا ملٹری فضائیہ کا ایک C-130 طیارہ انقرہ سے جنگی ساز و سامان لے کر کراچی پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق فوجی کارگو کی منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم کھیپ کی مخصوص تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 26نومبر احتجاج پر درج دو مقدمات میںضمانت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے 11 جون تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خان...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی کیے جانے کی توقع۔ ذرائع کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 پیسے سستی ہونے کاامکان ہے، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے فی یونٹ سے...