by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 نیب نے کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جیز اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔نیب کے مطابق سابق ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو،عبد الرشید سولنگی اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ان افسران کے خلاف غیرقانونی تعمیرات، کرپشن اور...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وزیراعظم کی جانب سے آئندہ چند ماہ میں خوشخبریوں کی نوید سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریکوڈک اہم پروجیکٹ ہے، 2028ء کے بعد ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے، شرح سود میں کمی سے کاروبار میں استحکام آرہا ہے، ہمارا...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 5.5 محسوس کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 تھی، زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ہری پور، سوات، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، چارسدہ، صوابی، ٹیکسلا ، حسن...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کے احکامات عملدرآمد...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ،عدالت نے 3 مقدمات میںملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 19 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ،آئندہ سماعت پر دیگر 10 مقدمات کے چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 25 روز سے لاپتہ بھائیوں کے غواء کا مقدمہ درج نہ ہونے پر 22 اے کے تحت دی گئی درخواست پر سماعت ،پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش نہ کرائی جا سکی ،سماعت 18 اپریک تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی...