by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
ژوب (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور...
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے3 روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوا ئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ، سیکرٹری...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ایس ایس جی...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
مستونگ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں12 افراد جاں بحق،جبکہ درجنوں افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس میں...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب کو بھائی اور دیگر ساتھیوں سمیت بلوچستان کے علاقے گوادر سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پولیس یونیفارم میں ملبوس ایک شخص اور 7-8 سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد نے آدھی رات کے وقت...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | بلوچستان, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا چیئرپرسن سعدیہ عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی کی جانب سے کوئٹہ میں لوگوں کو بجلی کے ہاتھ سے لکھے بل بھجوائے جانے کا انکشاف ، اگلے اجلاس میں ہاتھ سے لکھے گئے بجلی بل لانے کی یقین...