by عابد علی | اکتوبر 12, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں محکمہ انسداد کرپشن خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے تین سابق اراکین صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن نے سابق صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات ، دیر سے تعلق رکھنے والے...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے دائر کی ہے۔ درخواست میں صوبائی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
حب(ای پی آئی )کسٹم انٹیلی جنس نے حب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا۔ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لئے گئے، کسٹم حکام...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)خیبرپختونخوا کی جانب سے خطرناک سروں کی قیمت والے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی گئی ۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ لسٹ کے...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔ بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سکیورٹی اداروں اور پولیس نے آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری پولیس...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاو ر(ای پی آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث انتہائی مطلوب 135 ملزمان کی سر کی قیمت مقرر کردی مطلوب ملزمان کی تصاویر،پتہ اور سر کی قیمت کے حوالے سے لسٹ جاری دہشتگردوں کی سر کی قیمت دو لاکھ سے لیکر ایک کروڑ روپے تک مقرر کی گئی ہے مطلوب...