by عابد علی | دسمبر 10, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
کوہاٹ (ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سےنکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ قوم کو بتانا ہوگا کہ...
by عابد علی | دسمبر 7, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر اسد قیصر کو کسی بھی درج مقدمہ میں...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی )عام انتخابات سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئندہ سماعت پر انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن سے متعلق کیس کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی،وکیل...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )شانگلہ کی مقامی عدالت نےدفعہ 109 کے تحت درج مقدمہ میں شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
نوشہرہ (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے ایک جانب آئندہ کے پی کے کا وزیر...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں 2014 سے لے کر اب تک 51 خواتين دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں، انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران 51 خواتین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہی ہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا...