by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی چیئرمین تحصیل متھرا کیخلاف سڑکوں پر آگئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وزیراعلیٰ پختونخوا اور...
by عابد علی | ستمبر 28, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے پشاور جلسے میں تقریرکا موقع نہ ملنے پر کہا ہے کہ کل کے جلسے میں تقریر نہ ملنے کا کوئی دُکھ نہیں کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں. سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے آٹے گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب کی گیس بجلی بندکرنے کی دھمکی دی ہے.. انہوں نے کہا کہ اپنے صوبے کے لئے1 نوازشریف کیا 100نوازشریف ناراض کرنے کو ہوں...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ ایک سے 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو 8 ہزار روپے سے لے کر ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق قرضہ سائیکل، موٹر...
by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی)پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوکسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور...