by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں حساب اور احتساب ہوگا ۔ قیامت سے پہلے حکومت پر سیاسی قیامت ٹوٹے گی ۔ شیخ رشید نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری سے متعلق بات کرتے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) شہریوں کو بلیک میل کرنے میں ملوث آن لائن لون ایپس کے خلاف سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائیاں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا دفاتر سیل کر دئے گئے ۔ ترجمان ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں فنانشل سروسز کے دفاتر واقع...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس کے تحقیقات کے لئے تشکیل جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا ہے ۔ جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، تحریری فیصلے کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے قانون کی غلط تشریح کی، عمر سرفراز چیمہ کو جیل سہولیات نہ دینا امتیازی سلوک ہے، لاہور...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان نے الیکشن میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اترے گی، جبکہ...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) شہریوں کو بیرون ممالک بھینے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹونے والے 4 انسانی اسمگلرز گرفتار ۔ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق یونان کشی حادثہ کے بعدایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث...